ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی میٹا کے تصاویر و ویڈیوز شیئرنگ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر انہوں نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو اپنی والدہ کے انتقال کی افسوس ناک خبرشیئر کی۔
انہوں نے سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ گھر سُونا کر جاتی ہیں مائیں جانیں کیوں مر جاتی ہیں۔
View this post on Instagram
مداحوں نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کمنٹس میں لکھا کہ مائیں طاقت کی آخری ستون ہیں جو ہمیں زندگی میں آگے بڑھاتی رہتی ہیں اور درد، عدم تحفظ اور جب ہم سوچتے ہیں کہ کچھ بھی ممکن نہیں ہے اس وقت ہم کہاں جا سکتے ہیں۔ اپنی ماں کو کھونے سے آپ کی زندگی میں ایک خلا پیدا ہو جاتا ہے جو کبھی پر نہیں ہو سکتا۔
مداحوں نے لکھا اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔