کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ہے،جس کے بعد 100 انڈیکس 120 پوائنٹس گر کر 64050 پوائنٹس پرآگیا ہے۔
حالیہ دنوں میں پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا جارہا تھا،تاہم آج کاروبار کے آغاز پر مندی ہے،گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ 64 ہزار 170 پر بند ہوئی تھی۔
دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 12 پیسے کی کمی دیکھی گئی ہے،
انٹربینک میں امریکی ڈالرکی 281 روپے 10 پیسے پرٹریڈ کررہا ہے۔