پنجاب یونیورسٹی بلاک ڈی کے روم میں آتشزدگی سے شہری جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ہے، آگ لگنےسے66سالہ مشتاق جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔
ریسکیو حکام کی جانب سےشبہ ظاہرکیا جارہا ہےکہ آگ شارٹ سرکٹ باعث لگی، لاہور پولیس نے متوفی کی لاش کو تحویل میں لے کرکارروائی کا آغاز کردیا۔