غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔
حکومت پاکستان کےاعلان سےقبل بھی غیرقانونی افغان باشندوں کی کثیر تعداد گرفتاری کے ڈر سے پاکستان سے واپس افغانستان جاتی رہی ہے
04 جنوری 2024 کو جانے والے 1138 افغان شہریوں میں 317 مرد، 297 خواتین اور 524 بچے اپنے ملک چلے گئے۔
🔔Repatriation Update: The return of illegal #Afghan residents is in full swing.
— SAMAA TV (@SAMAATV) January 5, 2024
On Jan 4, 317 men, 297 women, and 524 children returned, totaling 1138 #departures.
The cumulative count now stands at 459,184, with ongoing #repatriation efforts. #SamaaTV pic.twitter.com/zKMt9iISm9
04 جنوری 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 459,184 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے
افغانستان روانگی کے لیے 47 گاڑیوں میں 82 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔