مشہور زمانہ گلوک ہینڈ گن متعارف کرانے والے اسلحہ سازگیسٹن گلوک 94 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
امریکی میڈیا کےمطابق گیسٹن گلوک کاتعلق آسٹریا سےتھا اوروہ ارب پتی تھےگیسٹن گلوک کی تیارکردہ ہینڈ گن امریکی پولیس کے دو تہائی اہلکار استعمال کرتے ہیں۔
ان کی تیار کردہ ہینڈ گن امریکا کے علاوہ 48 ممالک کے اہلکار بھی استعمال کرتے ہیں۔