سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء رانا ثناء اللہ کی کار لاہور فیصل آباد موٹر وے پر حادثے کا شکار ہوگئی۔
رپورٹ کے مطابق سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ لاہور سے فیصل آباد جارہے تھے کہ اچانک گنے کی ٹرالی سامنے آجانے پر حادثہ پیش آگیا۔
رپورٹ کے مطابق حادثے میں مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء محفوظ رہے، واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان پیش نہیں آیا۔