پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں تیزی کا رجحان ہے۔
کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 63 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہو گئی، کے ایس 100 انڈیکس کی 269 پوائنٹس بڑھکر 63103 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہی ہے۔
گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ 62 ہزار 833 پہ بند ہوئی تھی۔
دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کی قدر 283 روپے پرمستحکم ہے،گزشہ روز انٹربینک امریکی ڈالر 20 پیسےکمی کے بعد 283 روپے 1 پیسے پر بندہوا۔