پشاور ہائیکورٹ میدان جنگ میں تبدیل ہوگئی،عدالت میں وکلا نے ایک دوسرے پر مکوں کی برسات کردی
پشاورہائیکورٹ میں اے این پی اور پی ٹی آئی کے وکلا لڑ پڑے۔ عدالت کےاحاطے میں وکلا کے ایک دوسرے کو دھکے دئیے۔
وکلاء نے ایک دوسرے پر مکو کی برسات کردی جس جس کے باعث اے این پی کا ایک وکیل زخمی ہوگیا۔ تاہم ابھی تک لڑائی وجہ سامنے نہیں آسکی۔