پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی عام انتخابات عدلیہ کی زیر نگرانی کروانے کے متعلق پشاور ہائیکورٹ میں 18 دسمبر کو درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی۔
رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کا عدلیہ کی زیر نگرانی انتخابات کروانے کے لیے دائر ضمنی درخواست پر سماعت ہوئی پشاور سماعت چیف جسٹس محمد ابراہیم خاں اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی ۔
پی ٹی آئی کی الیکشن عدلیہ کی نگرانی میں کرانے سے متعلق پشاور ہائیکورٹ نے 18 دسمبر کو درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی 2 رکنی خصوصی بنچ پیر کو 2 بجے درخواست پر سماعت کرے گا چیف جسٹس ابراہیم خان اورجسٹس شکیل احمد پر مشتمل بنچ سماعت کریگا۔
عدالت نے گزشتہ سماعت پر فریقین کو نوٹس جاری کیےتھے۔