ملک بھر میں چاند نظر نہیں آیا،لہٰذایکم ربیع الاول 18 ستمبر بروز پیر اور 12 ربیع الاول29 ستمبربروزجمعہ کو ہوگی۔
ربیع الاول کاچاند دیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس اسلام آباد میں ہوا ، جس میں محکمہ موسمیات،اسپارکو،وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائدے شریک ہوئے۔
اجلا س کے بعد چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخیر آزاد نےپریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ ملک بھر میں کہیں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا،لہٰذایکم ربیع الاول 18 ستمبر بروز پیر اور 12 ربیع الاول29 ستمبربروزجمعہ کو ہوگی۔