ملتان میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی انڈوں کے قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرنے لگی ہیں مہنگائی کے باعث انڈے 350 روپے درجن تک پہنچ گئے ۔
رپورٹس کے مطابق موسم سرد کیا ہوا انڈوں کی قیمتوں کو پر لگ گئےشہریوں کی پریشانی میں اضافہ ہو گیاہے 280روپےملنےوالےانڈے350روپےفی درجن فروخت ہونےلگے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ سردیوں میں انڈوں کا استعمال بڑھ جاتا ہے یہاں ہردکانداراپنا ریٹ دیتا ہےکوئی پوچھنےوالا نہیں ہے۔ شہریوں کا مزید کہنا ہے کہ حکومت اس کے اقدامات کو صیح سرانجام دے اور بلیک مارکیٹنگ کرنے والوں کو پکڑے۔