امریکی ریاست سان ڈیاگو کےاسلامی سنٹر پرحملہ،2نوعمر لڑکوں نے 3 مسلم امریکیوں کو ہلاک کر دیا۔
پولیس چیف کےمطابق مسلمان گارڈ نےجان پرکھیل کےزیرتعلیم بچوں کوبچالیا،شوٹرز نےکچھ بلاکس دورجا کر خودکوہلاک کیا،ہونےوالےاس واقعےکوہیٹ کرائم قراردیاجارہا ہے،اسلامک سینٹرسان ڈیگو کاؤنٹی کی سب سے بڑی مسجد ہے،مسجد کے خلاف کوئی دھمکی کبھی موصول نہیں ہوئی تھی۔
پولیس چیف کاکہنا ہےکہ تاہم سان ڈیگو پولیس چیف سکاٹ واہل نےکہاکہ تفتیشی افسران "عمومی نفرت انگیزبیان بازی"سےآگاہ تھے،اس حملے کی تفتیش ہیٹ کرائم کےطور پرکر رہے ہیں،2 گھنٹے پہلے ایک ملزم کی والدہ نےفون کر کے اطلاع دی تھی اسکا بیٹا گم ہے۔





















