امریکا نے روسی تیل پر عائد پابندیوں میں عارضی رعایت ختم کر دی۔
امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ ہنگامی رعایت عالمی توانائی منڈیوں میں استحکام کیلئے دی گئی تھی،امریکی ریاعت ختم ہونے سے عالمی تیل کی سپلائی کم ہونے کا خدشہ ہے
ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی اقدام سے خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔





















