ملتان کے نشتر اسپتال کے ڈاکٹروں نے شہری کی آنکھ سےلکڑی کا ٹکڑانکال لیا ۔
ترجمان نشتر اسپتال کے مطابق ٹریفک حادثےمیں 20 سالہ محمد فہیم کی آنکھ میں 5 انچ کا لکڑی کا ٹکڑا داخل ہوا جو کہ دماغ تک پہنچ گیا تھا ، نیورو ڈیپارٹمنٹ اور آپتھلمالوجی ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹر احمد شاہ اور ڈاکٹر عبد اللہ عمر نے کامیاب آپریشن کیا۔






















