پی این ایس سی کا جہاز ’بولان ‘ پیٹرول لیکر کراچی پہنچ گیا

جہاز 57 ہزار 300 میٹرک ٹن پیٹرول لے کر آیا ہے، جو عمان کی بندرگاہ سوہار بندرگاہ سے کراچی پہنچا

تجویز کردہ

متعلقہ سٹوریز