نائب وزیراعظم اسحاق ڈارسےیورپی یونین کی نائب صدرکا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے،دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال اور اسلام آباد ٹاکس پر تبادلہ خیال کیا۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نےپاکستان اور یورپی یونین کےدرمیان قریبی رابطوں کا خیرمقدم کیا،اسلام آباد ٹاکس کی پیشرفت سےآگاہ کیا،یورپی یونین کی نائب صدر نےامریکا،ایران مذاکرات میں پاکستان کے تعمیری کردارکو سراہا۔
DPM/FM Senator Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50 received a phone call from EU HRVP @kajakallas.
— Ministry of Foreign Affairs - Pakistan (@ForeignOfficePk) April 14, 2026
DPM/FM appreciated the regular and close contact between Pakistan and the EU during the ongoing regional situation. He shared the developments about the recently held Islamabad Talks.… pic.twitter.com/rK5aj5fOqs
دونوں فریقین نےتنازع کےحل کیلئےمسلسل مذاکرات اورسفارتکاری کی ضرورت پر زوردیا،دونوں رہنماؤں کا باہمی دلچسپی کے امور پر قریبی رابطہ برقرار رکھنےپر اتفاق کیا۔






















