چاند کے سفر پر جانے والے خلا بازوں نے آدھے سے زیادہ سفر طے کرلیا۔
امریکی خلائی ادارے ناسا کے مطابق خلا باز اب زمین کے بجائے چاند کے زیادہ قریب ہیں،سب کچھ ٹھیک رہا تو کل خلاباز چاند کے گرد چکر لگا کر واپس زمین کی جانب روانہ ہونگے۔
ناسا حکام کےمطابق اگلے 50 برس میں چاند پر مستقل بیس قائم کرنے پرکام ہورہاہے۔





















