ایرانی پاسداران انقلاب نے ریاض میں امریکی سفارتخانے پر حملے کی تردید کردی۔
پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ ریاض میں ہونے والا حملہ صیہونیوں کی سازش، ہمارا تعلق نہیں،3 مارچ کو ہونے والے حملے میں سفارتخانےکی عمارت کو نقصان پہنچا تھا،وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق حملے میں سفارتخانے کی تین منزلیں تباہ ہوئی تھیں۔
دوسری جانب ایرانی فوج نےاصفہان میں ایک اورامریکی ڈرون مارگرایا،ایم کیو ون ڈرون کو فضائی دفاعی نظام کے ذریعے تباہ کیا،اب تک امریکا کے 160 ڈرونز تباہ کرچکے ہیں۔





















