شہباز شریف کا بانی پی ٹی آئی کیخلاف ہتک عزت کیس، عمران خان کی حق دفاع سے متعلق نظرثانی اپیل سننے والا بینچ تبدیل

جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 31 مارچ کو سماعت کرے گا  ، جسٹس عائشہ ملک کی جگہ بینچ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب شامل

تجویز کردہ

متعلقہ سٹوریز