امریکا کے ڈائریکٹر نیشنل ٹیرز ازم سینٹر جوکینٹ نے ایران جنگ کے معاملے پر استعفیٰ دے دیا۔
ایران جنگ ٹرمپ کیلئے ڈراؤنا خواب بنا گیا، اہم اتحادیوں کے بعد اہم سرکاری افسران بھی ساتھ چھوڑنے لگے، امریکا کے ڈائریکٹر نیشنل ٹیرر ازم سینٹرایران جنگ پر مستعفیٰ ہوگئے۔
جوکینٹ نے کہا کہ سوچ وبچار کے بعد میں نے استعفی دینے کا فیصلہ کیا ہے، ایران سے جاری جنگ کی حمایت نہیں کرسکتا، ایران سے امریکا کوئی خطرہ نہیں ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ امریکا نے اسرائیل لابی کے دباؤ میں آکر جنگ شروع کی، امریکی میڈیا اور اسرائیلی حکام نے غلط معلومات پر پھلائیں۔




















