نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کے گھر کے باہر دھماکہ خیز مواد پھینکا گیا۔
امریکی میڈیا رپورٹس کےمطابق دھماکا خیز مواد آئی ای ڈی تھا جسے ناکارہ بنا دیا گیا،واقعے میں ملوث دو مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے،علاقے کی سکیورٹی انتہائی سخت کردی۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ظہران ممدانی کے گھر کے باہر مسلم مخالف مظاہرے ہوئے تھے۔






















