سندھ حکومت کا اہم فیصلہ،ایم پی اوکےتحت جاری تمام حراستی احکامات واپس لےلئےگئے،ایم پی اوکے تحت قید تمام افراد کی فوری رہائی کا حکم جاری کر دیا گیا۔
محکمہ داخلہ سندھ کے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق یکم سے نو فروری 2026 کےدوران جاری ایم پی او آرڈرز فوری طورپرختم کردیا گیا،محکمہ داخلہ سندھ نےسینٹرل جیل اورڈسٹرکٹ جیل ملیرکوقیدی فوری رہا کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیاکہ حراست میں لئے گئے افراد اگرکسی اور مقدمےمیں مطلوب نہ ہوں تو فوری رہائی عمل میں لائی جائے






















