یونان کے قریب سمندر میں مہاجرین کی کشتی حادثے کا شکار،چودہ مہاجرین جان سے گئے۔
خبر ایجنسی کےمطابق مہاجرین کی کشتی کوسٹ گارڈ کے جہاز سے ٹکرائی،جس سے چودہ مہاجرین ڈوب کر جاں بحق ہوگئے،ریسکیو حکام نے چوبیس مہاجرین کو ریسکیو کر لیا گیا۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ کشتی میں سوار باقی کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے،کشتی میں 35 سے زائد افراد سوار تھے۔





















