لودھراں میں نو سال کے بچےسےزیادتی کرنےوالےمجرم کوعمرقید اورپندرہ لاکھ جرمانے کی سزاسنا دی گئی
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد ایاز نے کیس کی،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد ایازنے فیصلہ سنایا، عدالت نے مجرم مجاہد حسین کو عمر قید اور پندرہ لاکھ جرمانے کی سزا سنائی۔
لودھراں کےعلاقہ گیلے وال میں پولیس نے 25 اکتوبر 2022 کو 9 سال کے بچے سے زیادتی کا مقدمہ درج کیا تھا۔





















