میکسیکو میں طیارہ عمارت سے ٹکرا کر شعلوں کی نذر ہوگیا۔
مقامی حکام کے مطابق حادثے میں 6 افراد کے ہلاکت کی تصدیق کردی گئی ۔ طیارے پر 8 مسافروں سمیت 10 افراد سوار تھے۔ حکام کے مطابق تاحال حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔
حکام نے بتایا کہ ہوائی جہاز قریبی فٹ بال کے میدان میں اترنے کی کوشش کر رہا تھا کہ اس دوران ایک عمارت سے ٹکراکر شعلوں کی لپیٹ میں آ گیا۔
BREAKING: Small plane carrying 10 people crashes into building in Toluca, west of Mexico City. killing everyone on board pic.twitter.com/G5pLuAhNYV
— BNO News Live (@BNODesk) December 15, 2025






















