بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے دو روسی اور ایک امریکی خلاباز بخیریت زمین پر واپس آگئے۔
تفصیلات کےمطابق خلابازوں کو واپس لانے والا روسی خلائی کیپسول قازقستان کے شہر ژزقازغان کے قریبزمین سے ٹکرایا،خلابازوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ماسکو منتقل کیا گیا۔
خیال رہے کہ تینوں خلاباز پچھلے آٹھ ماہ سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں تعینات تھے۔






















