چین کے جنوب مغربی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
چینی میڈیا کے مطابق چین کے جنوب مغربی علاقوں میں 6 اعشاریہ 4شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی گہرائی 7کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے کا مرکز چین کے تمکس سے 154 کلومیٹر شمال میں تھا، زلزلے سے فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔






















