چوہدری انوار الحق کیخلاف عدم اعتماد کامیاب، فیصل ممتاز راٹھور آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم منتخب

وزیراعظم چوہدری انوار الحق کیخلاف عدم اعتماد کی قرار داد کے حق میں 36 ووٹ آئے جبکہ 2 اراکین نے مخالفت میں ووٹ دیا

تجویز کردہ

متعلقہ سٹوریز