مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں زوردار دھماکہ ہواہے جس میں 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکہ نوگام پولیس اسٹیشن کے اندر ہوا، جہاں بارودی مواد بھی موجود تھا۔ دھماکے کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔
رپورٹس کے مطابق امدادی ٹیمیوں نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔






















