وانا کیڈٹ کالج کے اندرموجود 3 خوارج کے خلاف آپریشن جاری، سیکورٹی ذرائع

تینوں خوارج کا تعلق افغانستان سے بتایا جا رہا ہے، یہ مسلسل ٹیلیفون پر افغانستان سے ہدایات لے رہے ہیں، سیکورٹی ذرائع

تجویز کردہ

متعلقہ سٹوریز