پاکستان اسٹاک ایکسچینج ( پی ایس ایکس ) میں کاروبار کا مثبت زون میں اختتام ہوا۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 232 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
تاہم ، کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 82 پوائنٹس کے اضافے سے 45 ہزار 590 پوائنٹس پر بند ہوا۔
یاد رہے کہ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پی ایس ایکس میں کاروبار کا منفی اختتام ہوا تھا۔