اسلام آباد کے علاوے شمس کالونی میں بھائی نے مبینہ طور پر فائرنگ کر کے بہن کو قتل کر دیا ۔
ذرائع کے مطابق ملزم نے مقتولہ کے سر میں گولی ماری جس سے موت واقع ہوئی، مبینہ ملزم کی شناخت عادل حسین کے نام سے ہوئی ہے ، قتل کی وجوہات سامنے نہیں آئیں تاہم پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیاہے ۔






















