انٹر بینک مارکیٹ اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا امکان ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 15 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد قیمت 282 روپے 10 پیسے کا ہو گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 15 پیسے سستا ہو کر 284 روپے 55 پیسے کا آگیا ۔






















