معروف ٹک ٹاکر علیزہ سحر نے غیر اخلاقی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد شادی کرلی۔
گزشتہ ماہ علیزہ سحر کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ کا حصہ بنی رہی تھی،ویڈیو میں علیزے سحر ویڈیو کال کے دوران اُس شخص کی نامناسب فرمائش پوری کرتی نظر آئیں،
ویڈیو کال پر بات کرنے کے بعد اُس شخص نے علیزہ سحر کی ویڈیو انٹر نیٹ پر وائرل کردی ،جس پر صارفین کی جانب سے ردعمل میں کہا گیا کہ یہ علیزے نے خود ہی اپنی ویڈیو لیک کروائی ہے۔
View this post on Instagram
ویڈیو لیک ہونے کے بعداب علیزہ سحر نے شادی کے بندھن میں بندھ چکی ہیں،انکی شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں،علیزہ سحر نے دل محمد کمہار نامی شخص سے شادی کی ہے۔
View this post on Instagram
علیزے سحر کی شادی کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل دیکھنے میں آرہا ہے،کچھ صارفین نے انکے شوہر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ صرف پیسوں کے لیے شادی کی ہے
ایک صارف نےکہا کہ جو کچھ بھی ہوا اُسے بھلا کر ایک نئی زندگی کا آغاز کرنا چاہیے