ساہیوال کے تین نوجوان مبینہ طور پر تھائی لینڈ سے اغوا ہوگئے۔
اہلخانہ کے مطابق لڑکوں کو تھائی لینڈ سے برما پہنچایا گیا ۔۔ مغوی نوجوان 26 مئی کو لاہورسے بنکاک روانہ ہوئے۔ مغوی نوجوان کسی لڑکی کے ساتھ فون پر رابطہ میں تھے۔
اغوا کاروں کی جانب سے فون کال پر لڑکوں کے مبینہ اغواء کی اطلاع دی گئی، اغوا کاروں کی طرف سے ایک کروڑ روپے تاوان مانگا گیا۔






















