خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے وانڈہ امیر کے قریب پنجاب جانے والی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا
دھماکا نامعلوم افراد نے رات کی تاریکی میں کیا ،آواز دور دور تک سنائی دی،پولیس کی بھاری نفری اور محکمہ کے حکام موقع پر پہنچ گئے۔
پولیس حکام کے مطابق اس سے قبل بھی یہ پائپ لائن کئی مرتبہ اڑائی جا چکی ہے۔






















