مریدکے کے علاقے وہارہ والا میں جائیداد کے تنازع پر بھائی اور بھتیجے نے سوئے ہوئے بھائی اور بھابھی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا
مرید کے میں جائیداد کا تنازع 2 افراد کی جانیں لے گیا۔بھائی اور بھتیجے نے فائرنگ کر کے بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا
پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین سوئے ہوئے تھے کہ بھائی اور بھتیجے نے فائرنگ کر کے قتل کیا۔
مقتولین کی لاشیں پولیس نے تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کیئلے ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا۔