اسرائیل کی جانب سے ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے پر حملہ کر دیا گیا۔
اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے گئے حالیہ حملوں میں ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے کو نشانہ بنایا گیا ۔
Video shows the moment the studio of IRIB News Channel hit by an Israeli strike pic.twitter.com/KrtRMF2l9k
— Press TV 🔻 (@PressTV) June 16, 2025
اسرائیلی حملے کے دوران ٹی وی پر براہ راست نشریات جاری تھیں اور اینکر خوف کا شکار ہوکر اٹھ کر چلی گئیں۔





















