پشتونخوامیپ کےچیئرمین محمود خان اچکزئی نےکہا ہے کہ نوازشریف جمہوری راستے پر چلتے رہے تو ان کا ساتھ دیں گے۔
کوئٹہ پریس کلب میں نیوز کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ تاریخ نوازشریف کو اس لئے معاف کر دے کہ وہ ہمیشہ آئین کے ساتھ کھڑے رہے ہیں ۔ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ گول میزکانفرنس بلا کرپاکستان کو بحرانوں سے نکالا جا سکتا ہے ۔ نوازشریف جمہوری راستےپرچلتےرہےتوان کا ساتھ دیں گے،تاریخ نوازشریف کواس لیےمعاف کردےکہ وہ آئین کےساتھ کھڑے رہے،یہ کیسی جمہوریت ہےدوسال بعد وزیراعظم کوچلتا کردیا جاتا ہے۔