وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے اپنے بیان میں کہا کل یوم تکبیر کے موقع پر ملک بھرمیں عام تعطیل ہوگی۔
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نےاپنے بیان میں کہا پنجاب بھرکے اسکولزمیں گرمیوں کی چھٹیاں شروع ہوگئی ہیں،جن اسکولوں مِیں یوم تکبیرکی تقریب ہوگی صرف وہ اسکول دوگھنٹے کھلیں گے۔
اس سےقبل پنجاب حکومت نے یوم تکبیر پراسکولزکھلے رکھنےکا فیصلہ کیا ہے، 28 مئی کو پنجاب کے تمام اسکولزکھلےرہیں گے،محکمہ اسکولز ایجوکیشن نےتمام ضلعی ایجوکیشن اتھارٹیزکومراسلہ بھجوا دیا،مارننگ اسمبلی میں اسپیشل پروگرامز، پاک افواج کوخراج تحسین پیش کیا جائیگا۔






















