بھارتی رکن اسمبلی ششی تھرور نے امریکا میں بیٹھ کرڈونلڈ ٹرمپ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا،کہا وہ سیاسی بصیرت سے عاری شخصیت کے مالک ہیں۔
ایک انٹرویو میں بھارتی رکن اسمبلی ششی تھرورششی تھرور نے کہا تھا کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ میں دانش مندانہ صلاحیتوں کا فقدان ہے۔
ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ میں دانشمندانہ صلاحیتوں کا فقدان ہے چار سے پانچ امریکی صدور سے مل چکا ہوں، سب کی اپنی ایک کلاس تھی،مگرٹرمپ میں ویسی خوبی نہیں۔





















