کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان لڑکی نے عمارت کی 25 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی ۔
پولیس کے مطابق لڑکی ذہنی طور پر معذور تھی اور اس کا نفسیات کا اعلاج چل رہاہے ، لڑکی نے اپنے گھر کی کھڑی سے چھلانگ لگائی ، لڑکی کی شناخت مہراب کے نام سے ہوئی ہے ۔



















