سابق وفاقی وزیرفوادچودھری کو اسلام آباد سے انکی رہائشگاہ سے گرفتارکرلیاگیا۔
گرفتاری کے حوالے سے بھائی فراز چوہدری نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ فواد چوہدری کو
کو پولیس اہلکار گھر سے گرفتارکر کے لے گئے۔
🚨 Breaking News: Fawad Chaudhry has been arrested
— SAMAA TV (@SAMAATV) November 4, 2023
Reports suggest police detained him outside his residence, but the charges remain unclear.#SamaaTV #FawadChaudhry pic.twitter.com/eu5R7lJUJF
بھائی فواد چودھری نے بتایا کہ فوادچوہدری کوکہاں منتقل کیاگیا،کچھ نہیں معلوم نہ ہی گرفتاری کی کوئی وجوہات نہیں بتائی گئیں ہیں۔