پاکستان کی فضائی حدود پرازوں کیلئے بند کر دیا گیا۔
پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے مطابق پاکستان کی فضائی حدود کو ہر قسم کی پرازوں کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔
ائیرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود صبح 3:15 سے دوپہر 12 بجے تک بند رہے گی۔






















