کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کا آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ بھارت نے ہیک کر لیا،جسکو کچھ گھنٹوں بعد بحال کردیا گیا ہے۔
کے پی ٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بھارت آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے جعلی خبریں جاری کر رہا تھا۔جسے اب بحال کردیا گیا ہے۔
جاری بیان میں کہا کہ پرسکون رہیں پہلے کے پی ٹی سے خبروں کی دوبارہ تصدیق کریں۔





















