یوم اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
کابینہ ڈویژن کی جانب سے اقبال ڈے کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر بروز جمعرات ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

Live stream is currently unavailable. Please check back later or visit our YouTube channel directly.