پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر بھی مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔
کاروباری دن کے آغاز پر ہی 100انڈیکس 42پوائنٹس بڑھ کر51ہزار226پوائنٹس پرپہنچ گیا۔
گزشتہ روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں270 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،کاروبارکے دوران انڈیکس 51 ہزار448 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔