جی پی آئی کے فلیگشپ پراجکٹ، فون گرو کی جانب سے لائیو اسٹاک کے شعبے کو مستحکم بنانے کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
ایس آئی ایف سی کی زیرِ معاونت فون گرو کمپنی کی جانب سے لائیو اسٹاک سیکٹر میں جدید ٹیکنالوجی کو فروغ دینا ہے،پاکستان میں مویشیوں کی افزائش کے لیے برازیلین ماہرین کی نگرانی میں جدید طریقے متعارف کروایا۔
فون گرو کا مویشی پال کسانوں کی استعدادِ کار میں اضافے کے لیے عملی اقدام ہے،جدید فارمنگ کے طریقے مویشی پالنے والے کسانوں کے لیے نفع بخش ثابت ہوں گے۔
آئی وی ایف اور ایمبریو ٹرانسفر ٹیکنالوجی سے مویشیوں کی پیداواری صلاحیت میں اضافے کی توقع ہے، مویشی پال کسانوں کی جانب سے جدید افزائشی ٹیکنالوجی کی افادیت کو بے حد سراہا گیا،
ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے پاکستان میں لائیو اسٹاک انڈسٹری کی ترقی متوقع