پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبارکے آغاز پر ہی مندی کا رجحان ہے۔
اسٹاک ایکسچینج51ہزار کی حد برقرار نہ رکھ سکی،100 انڈیکس400پوائنٹس کمی سے 50700پوائنٹس سے نیچے آگیا
خیال رہے کہ پاکستان سٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 6 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچا، جس سے پیسے کی قدر میں بہتری اور مہنگائی میں کمی کی امید پیدا ہوئی ہے۔