قائد مسلم لیگ ن نواز شریف جاتی عمرہ سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگئے۔
، ذرائع کے مطابق اسلام آباد پہنچ کر نواز شریف عدالت کے روبرو پیش ہونگے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے 24 اکتوبر تک نواز شریف کو حفاظتی ضمانت دے رکھی ہے
نواز شریف مری میں 2 سے 3 روز قیام کریں ہے اور اہم ملاقاتیں کریں گے۔